: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد : ایڈین انسٹی ٹیو ٹ آ ف پیکجنگ منسٹری آ ف کا مر س اینڈ انڈسٹری جو کہ ہند وستا ن کا خود مختا ر ادارہ ہے سا ل 2015-17 کیلئے دو سالہ ریگو لر پو سٹ گر یجویٹ ڈ
پلو ما ان پیکجنگ میں دا خلہ کیلئے درخوا ستیں طلب کی گئی ہیں ۔ سا ئنس گر یجو یٹس اس ڈ پلو ما کیلئے اہل ہیں ۔ انٹر نس امتحا ن 18 جو ن 2015 کو منعقد ہو گا ۔ د ر خوا ست فا رم اور تما م تفصیلا ت ویب سا ئٹ www.iip.ac.in پر حا صل کی جا سکتی ہیں ۔